مگرمچھ خطرناک نہیں ہوتے… 6 جانور ویسے نہیں ہیں جیسا ہم ان کے بارے میں جانتے ہیں، دلچسپ حقائق

جانوروں کے بارے میں قصے کہانیاں ہم نے بہت سے سن رکھے ہوں گے- ہر مخلوق کے بارے میں کچھ حقائق اور کچھ غلط فہمیاں ضرور مشہور ہوتے ہیں- ہم ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ الو عقلمند ہوتے ہیں یا پھر ڈولفن ایسا جانور ہے جو انسانوں کے ساتھ مل کر تفریح کرتا ہے- لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے کیونکہ بہت سے جانوروں سے متعلق ہماری معلومات غلط ہے- درست معلومات کیا ہے آئیے بتاتے ہیں:
 
زیادہ تر مگرمچھ نقصان دہ نہیں ہوتے
یہ سننے میں عجیب لگے گا لیکن حقیقت ہے کہ مگرمچھ کا زیادہ تر اقسام خطرناک نہیں ہوتیں- یہ اقسام انسان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں- انسانوں کے شکار کے لیے مشہور مگرمچھ درحقیقت نیل مگرمچھ اور کھارے پانی کے مگرمچھ ہیں اس لیے ان دونوں سے دور رہنا چاہیے- یہ مگرمچھ صحارا افریقہ، جنوب مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، نیو گنی اور جزائر سلیمان میں پائے جا سکتے ہیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button