Kaifi Khalil – Kahani Suno 2.0 [Official Music Video]

Lyrics

کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھادیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑے گا، اب زمانہ ہوا
صدائیں سُنو ہاں، جفائیں سُنو
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھاہے تمنا ہمیں، تمہیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اُتاریں
ہے تمنا ہمیں، تمہیں اپنا بنائیںنہیں مشکل وفا، زرا دیکھو یہاں!
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کبھی سُن تو زرا جو میں کہہ نہ سکا
میری دنیا تمہی ہو، تمہی آسرادعائیں سُنو، سزائیں سُنو
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھامجھے پیار ہوا تھا
پیار ہوا تھا
پیار ہوا تھا
پیار ہوا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button